گولڈ کوسٹ، 14 اپریل (یو این آئی) ہندوستان کی اسٹار خاتون مکے باز ایم سی میری کوم نے عالمی، ایشیائی اور اولمپک تمغوں کے بعد اب دولت مشترکہ کھیلوں میں کیریئر کا آغاز کرتے ہوئے سونے کے تمغہ حاصل کرکے اس
کمی کو بھی پورا کردیا ہے۔
اکیسویں دولت مشترکہ کھیلوں میں سنیچر کو میریکوم نے اپنے 45۔
48 کلوگرام وزن کے زمرے کے سونے کے تمغے کے لئے آئرلینڈ کی کرسٹینو او ہارا کو یکطرفہ مقابلے میں 5۔