the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ہوچی منہسٹی،8نومبر(ایجنسی) پانچویں مرتبہ کی عالمی چیمپئن ، اولمپک تمغہ فاتح مکے باز اور راجیہ سبھا کی ممبر پارلیمنٹ ایم سی میری کام نے اپنی شاندار کارکردگی پیش کرتے ہوئے ۴۸ کلوگرام لائٹ فلائی ویٹ زمرے میں کوریا کی کم ہیانگ می کو پانچ۔



start;"="">صفر سے ہراکر بدھ کو پانچویں مرتبہ ایشیائی مکے بازی چیمپئن شپ میں طلائی تمغہ اپنے نام کرلیا۔


۳۴ سالہ میری کام نے اس چیمپئن شپ میں اس سے پہلے چار طلائی اور ایک نقرئی تمغہ جیتا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.