: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/17اپریل(ایجنسی) دولت مشترکہ کھیلوں میں خطابی ہیٹ ٹرک بنانے والے پہلوان سشیل کمار، چار تمغے جیتنے والی ٹیبل ٹینس کھلاڑی منیكا بترا اور باکسنگ کی گولڈ میڈلسٹ ایم سی میريكوم سمیت ہندستانی کھلاڑیوں کا منگل
کی صبح آسٹریلیا کے گولڈ کوسٹ سے وطن واپسی پر شاندار خیر مقدم کیا گیا۔
ہندستان کے لئے گولڈ جیت کر وطن واپس آئے کھلاڑیوں کو اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پھول مالاؤں سے لاد دیا گیا۔ ڈھول تاشوں کی تھاپ کے درمیان کھلاڑیوں کا استقبال ہوا اور مٹھائیاں تقسیم کی گئیں۔