the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی 14 نومبر (یو این آئی ) باکسنگ رنگ میں اپنی حیرت انگیز صلاحیت سے ملک کا نام روشن کرنے والی چھ بار عالمی چمپئن میری کوم نے اپنی آواز کا ہنر دکھا کر ثابت کر دیا کہ وہ سروں کی بھی چمپئن ہیں۔
آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ (ایمز) کے جواہر لال نہرو آڈیٹوریم میں



اعضا کا عطیہ کرنے والے لوگوں کی یاد میں اعضاء دوبارہ تنصیب بینکنگ ادارے (اوربو) کی جانب سے کل منعقد ایک پروگرام میں میری کوم نے لتا منگیشکر کا گانا'عجيب داستاں ہے یہ، کہاں شروع کہاں ختم 'گایا۔
انہوں نے پورے سر-تال کے ساتھ گا کر ثابت کر دیا کہ ان کی شخصیت کے کئی رنگ ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.