the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد10دسمبر(یواین آئی)ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر محمد اظہرالدین کے فرزند اور حیدرآبادی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی بہن انم مرزا کی شادی اس ماہ کی 12تاریخ کو مقرر ہے۔
آج محمد اظہرالدین،ان کے فرزند،ثانیہ مرزا، ان کے والد نے



تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کے کیمپ آفس پرگتی بھون میں ان سے ملاقات کرتے ہوئے شادی کا دعوت نامہ دیا۔
اظہر الدین کے فرزند اسد نے ثانیہ کے والد کے قریبی دوست افتخار شریف کے ہمراہ راج بھون میں گورنر تلنگانہ تمیلی سائی سوندراراجن سے ملاقات کرتے ہوئے ان کو بھی شادی کا کارڈ دیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.