: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 16 ستمبر (یو این آئی) ممبئی انڈینز نے جنوبی افریقہ کے لیجنڈ کھلاڑی اور دنیا بھر میں اپنی وکٹ کیپنگ کیلئے مشہورمارک باؤچر کو اپنا ہیڈ کوچ مقرر کیا ہے ان کی تقرری آئی پی ایل 2023 سے نافذ العمل ہوگی مارک باؤچر کا وکٹ
کیپر، بلے باز کے طور پر طویل اور شاندار کیریئر رہا ہے بحیثیت وکٹ کیپر، ان کے پاس ٹیسٹ میں سب سے زیادہ آؤٹ کرنے کا ریکارڈ ہے ریٹائرمنٹ کے بعد، وہ جنوبی افریقہ میں اعلیٰ سطح کی کرکٹ فرنچائز ٹائٹنس کے کوچ کے طور پر کام کر رہے تھے۔