the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کولکتہ، 21 فروری (یو این آئی) وکٹ کیپرردھیمان ساہا کوسری لنکا کے خلاف آئندہ ٹیسٹ سیریز کے لیے ہندوستان کی ٹیم سے باہر کرنا اب تنازعہ کی شکل اختیار کرتا جارہا ہے۔
سابق سلامی بلے باز وریندر سہواگ کے بعد اب ہندوستان



کے سابق کوچ روی شاستری، سابق اسپنر ہربھجن سنگھ اور سابق تیزگیندباز آر پی سنگھ ساہا کی حمایت میں سامنے آئے ہیں۔
روی اور ہربھجن نے واٹس ایپ پر ایک صحافی کی جانب سے ساہا کو موصول ہونے والے نامناسب پیغامات کی سخت مذمت کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.