نئی دہلی ، 22 جون (یو این آئی) ہاکی انڈیا نے منگل کو تجربہ کار مڈ فیلڈر من پریت سنگھ کو ٹوکیو اولمپکس کے لئے جانے والی 16 رکنی ہندوستانی مرد ہاکی ٹیم کا کپتان
مقرر کیا۔
ہاکی انڈیا اس کے علاوہ تجربہ کار ڈیفینڈروں بیریندر لاکڑا اور ہرمن پریت سنگھ کو نائب کپتان کے طور پر مقرر کیا ہے ۔
جو ٹیم کی قیادت گروپ کا حصہ ہیں۔