: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کولکتہ، 03 اگست (یو این آئی) تجربہ کار ہندوستان اور مغربی بنگال کے بلے باز منوج تیواری نے جمعرات کو کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا سوشل میڈیا پر شیئر کیے گئے
پیغام میں تیواری نے لکھاکہ "کرکٹ کے کھیل کو الوداع، اس کھیل نے مجھے وہ سب کچھ دیا ہے، جس کا میں خواب میں بھی نہیں سوچ سکتا تھا، اس وقت سے جب میری زندگی میں بہت سی مشکلات تھیں۔