گولڈ کوسٹ/14اپریل(ایجنسی) ہندستان کی منیکا بترا نے 21 ویں دولت مشترکہ کھیلوں میں اپنی سنہری مہم جاری رکھتے ہوئے ہفتہ کو خواتین کے سنگلز مقابلے کا طلائی تمغہ جیت کر گولڈن ڈبل مکمل کر لیا۔
style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">منیکا نے اس سے پہلے ہندستانی خاتون ٹیم کو تاریخی ٹیم طلائی دلانے میں اہم کردار ادا کیا تھا ۔ خواتین کے سنگلز فائنل میں منیکا نے سنگاپور کی میگيو یو کو یکطرفہ انداز میں 11۔