: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 27 فروری (یو این آئی) کرناٹک کے سلامی بلے باز اور کپتان مینک اگروال یکم مارچ سے شروع ہونے والے ایرانی کپ میچ میں ریسٹ آف انڈیا کی قیادت کریں گے بورڈ آف کنٹرول
فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے سکریٹری جئے شاہ نے پیر کو اس کا اعلان کیا ریسٹ آف انڈیا ٹیم گوالیار کے روپ سنگھ اسٹیڈیم میں رنجی ٹرافی 2021-22 کی چیمپئن مدھیہ پردیش کا سامنا کرے گی۔