ممبئی، 6 دسمبر (یو این آئی) مینک اگروال، اکشر پٹیل اور محمد سراج ابھی تک ہندوستانی ٹیسٹ ٹیم میں ریگولر نہیں ہوئے ہیں لیکن تینوں نوجوان کھلاڑیوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز
میں دھماکے دارکارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
کپتان وراٹ کوہلی نے میچ کے بعد ان تینوں کی تعریفوں کے پل باندھے۔
وراٹ نے میچ کے بعد مینک کے لیے کہا، ’’مینک نے غضب کا کھیل دکھایا۔