the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
دوبئی، 12 جولائی (یو این آئی) سری لنکا میں بالترتیب گیند اور بلے سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی اسمرتی مندھانا اور راجیشوری گائیکواڑ کو ون ڈے رینکنگ میں فائدہ ہوا ہے اور وہ بلے بازی اور گیند بازی کی رینکنگ میں بالترتیب 9ویں نمبر پر آگئی



ہیں۔
دوسری جانب سری لنکن کپتان چماری اٹاپٹو کو بھی اچھی کارکردگی کا فائدہ ہوا ہے اور وہ کیریئر کی بہترین 8ویں پوزیشن پر ہیں۔
اس سے قبل 2017 کے ون ڈے ورلڈ کپ میں وہ آسٹریلیا کے خلاف 178 رنز کی شاندار اننگز کھیلنے کے بعد 8ویں پوزیشن پر پہنچ گئی تھیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.