the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 20 نومبر (یواین آئی) ہندوستان کی نوجوان اسٹار نشانہ باز منو بھاكر چین کے پتين میں چل رہے آئی ایس ایس ایف عالمی کپ فائنل (رائفل / پستول) میں بدھ کے روز خواتین کی 25 میٹر پسٹل مقابلے کے فائنل میں جگہ بنانے سے صرف ایک پوائنٹ سے چوک



گئیں۔

تجربہ کار نشانہ باز سنجیو راجپوت پہلے دن چوک گئے تھے جبکہ منو کو دوسرے دن مایوسی کا سامنا کرنا پڑا۔
منو اور دو دیگر نشانہ بازوں نے كوالیفکیشن میں 583 کا اسکور کیا لیکن منو کم ٹین اسکور کرنے کی وجہ فائنل میں جگہ نہیں بنا پائی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.