چنڈی گڑھ، 27 مئی (یواین آئی) اُڑن سکھ ملکھا سنگھ کی حالت آکسیجن کی مدد سے اب مستحکم بتائی جارہی ہے۔
ملکھا سنگھ کو بدھ کے روز
اسپتال کے آئی سی یو سے شفٹ کردیا گیا ہے جہاں ان کا کووڈ نیومونیا کے لئے علاج چل رہا تھا۔
اس سے پتہ چلتا ہے کہ ان کی حالت میں اب سدھار ہورہا ہے۔