: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کوالالمپور، 04 اپریل (ایجنسی)اولمپک اور عالمی چمپئن شپ کی سلور فاتح ہندستان کی پی وی سندھو کو ملائیشیا اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں جمعرات کو سنسنی خیز شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ آٹھویں سیڈ
كدامبي سری کانت نے کوارٹر فائنل میں داخلہ حاصل کر لیا۔
پانچویں سیڈ سندھو کو غیر سیڈ کوریا ئی کھلاڑی سنگ جی ہیون نے 43 منٹ میں 21-18 21-7 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ ہندوستانی کھلاڑی نے پہلے گیم میں جدوجہد کی لیکن دوسرے گیم میں حیرت انگیز طور پر ہتھیار ڈال دیے۔