the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
شارجہ، 8 اکتوبر (یو این آئی) کولکاتہ نائٹ رائیڈرز کے کپتان ایون مورگن نے یہاں جمعرات کو آئی پی ایل مقابلے میں راجستھان رائلس پر بڑی جیت کے بعد کہا کہ ٹاس ہارنے کے بعد بلے بازی کرتے ہوئے بڑااسکوربنانا مشکل چیلنج تھا آئی پی ایل کے دوسرے



مرحلے میں وینکٹیش ایئر اور شبھمن گل ہمارے اسٹار کھلاڑی رہے ہیں مورگن نے میچ کے بعد کہا، "مجھے لگتا ہے کہ ہم مواقع سے فائدہ اٹھانے میں باصلاحیت ہیں۔
اگر آپ اس پچ پر بہت جلد دھماکہ خیز انداز میں کھیلناشروع کردیتے ہیں تو آپ دباو سے باہرنکل سکتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.