the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
احمد آباد، 10مارچ (یو این آئی) سابق ہندستانی بلے باز وی وی ایس لکشمن نے کہا کہ ٹی۔
20 کرکٹ میں روہت شرما کے جوڑی دار کے طورپر شکھر دھون کو نہیں لوکیش راہل کو اتارا جانا چاہئے لیکن یہ ایک مشکل فیصلہ ہوگا۔

لکشمن نے کہاکہ اس میں کوئی شبہ نہیں ہے روہت شرما سفید گیند



کرکٹ میں اہم متبادل ہیں لیکن میں ابھی بھی دوسرے اوپنر کے طورپر راہل کے ساتھ جاوں گا کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ گزشتہ کچھ مہینوں اور برسوں سے ہندستانی ٹیم انتظامیہ ایک سلامی بلے باز کے طورپر راہل کے ساتھ گیا ہے اور راہل نے سب کی امیدوں پر کھرا اترتے ہوئے اس نمبر پر سچ میں اچھی کارکردگی کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.