نئی دہلی،6 جولائی (یو این آئی) ہندستا ن میں کرکٹ کتنا مقبول ہے ، یہ بات کسی سے پوشیدہ نہیں ہے ہندستانی ٹیم کی خوشی قسمتی رہی ہے کہ اس کی ٹیم میں ہمیشہ سے ہی ایسے کھلاڑی ٹیم کاحصہ رہے ہیں،
جنہوں نے ملک کا نام روشن تو کیا ہی، اسی کے ساتھ ساتھ اپنی صلاحیت کا لواہا بھی منوایا۔
ایسے ہی کھلاڑیو ں میں ایک نام ماہی یعنی مہندر سنگھ دھونی کاآتا ہے۔
یہ شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ۔