: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
میڈرڈ/9مئی(ایجنسی) موجودہ چیمپیئن سیمونا ہیلپ نے بیلجیم کی Alice Martens ایلس مارٹن کو دوسرے دور میں آسانی سے شکست دے کر میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں لگاتار تیسرا خطاب
جتینے کی طرف مضبوط قدم اٹھائے، ہیلپ نے 2016 اور 2017 میں یہاں خطاب جیتا تھا، انہیں دوسرے سیٹ میں تھوڑا محنت کرنی پڑی، لیکن ورلڈ نمبر ایک کھلاڑی کی 3-6، 0-6 سے جیت پر کبھی کئی شک نہیں تھا