میڈرڈ/10مئی(ایجنسی) برطانیہ کے کائل ایڈمنڈ Kyle Edmund نے سربیا کے نوواک ڈجکو وچ
new roman", times, serif; font-size: 13.5px; text-align: left;">Novak Djokovic کو میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنا منٹ کے تیسرے راﺅنڈ میںشکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا ۔ 23سالہ ایڈمنڈ اور 30سالہ نوواک کے درمیان مقابلہ چالیس منٹ تک جاری رہا 145برطانونمبر ون سٹار نے چھ تین 145دو چھ اور چھ تین سے کامیابی سمیٹی ۔ ان کا مقابلہ اگلے راﺅنڈ میں بیلجیئم کے ڈیوڈ گوفن سے ہوگا ۔