: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنؤ 05 نومبر (ایجنسی) تین ٹوئنٹی -20 مقابلوں کی سریز کے دوسرے میچ کے لیے یہاں پہنچی ہندستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کا پیر کو گرم جوشی سے استقبال کیا گیا۔
چودھری چرن سنگھ بین الاقوامی
ہوائی اڈے پر تقریبا ساڑھے بارہ بجے دونوں ٹیمیں ایک ہی طیارے سے پہنچیں اور سخت سیکورٹی کے درمیان بس سے اپنے ہوٹل کے لئے روانہ ہو گئیں ۔
اس دوران اپنے چہیتے کرکٹر کی ایک جھلک حاصل کرنے کے لئے کرکٹ شائقین کی بھاری بھیڑ ایئر پورٹ کے باہر موجود تھی۔