the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ٹوکیو، 4 اگست (یو این آئی) ہندوستانی مکے باز لولینا بورگوہین کا بدھ کے روز یہاں خواتین کے ویلٹر ویٹ (64-69 کلوگرام) فائنل میں پہنچنے کا خواب ترکی کی عالمی نمبر ایک بسنیز سورمینیلی سے ہارنے کے بعد ٹوٹ گیا اور تیسرے نمبر پررہنے کی وجہ سے انہیں کانسہ کے تمغے سے مطمئن ہونا پڑا اس مقابلے میں بسنیز نے شروع سے ہی لوولینا پر دباؤ بنائے



رکھا حالانکہ لولینا نے کچھ پنچ لگائے لیکن بسنیز تینوں راؤنڈ میں ان پر حاوی رہیں اور متفقہ فیصلے سے لوولینا کوپانچ صفر سے شکست د ے دی۔
بسنیز اب ہفتہ کو طلائی تمغے کے لئے چین کی گو ہونگ سے مقابلہ کریں گی۔

قابل ذکربات یہ ہے کہ لوولینا ٹوکیو اولمپکس 2020 میں ہندوستان کے لیے تمغہ جیتنے والی تیسری خاتون ایتھلیٹ بنی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.