: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لندن، 19 اگست (یو این آئی) ہندوستانی آل راؤنڈر دپتی شرما نے ویلش فائر کے ساتھ کھیلے گئے دلچسپ فائنل میچ کے آخری اوور میں چھکا لگا کر لندن اسپرٹ کو ویمنز دی ہنڈریڈ 2024 کا پہلا خطاب دلایا ویمنز دی
ہنڈریڈ کے فائنل میچ میں اسپرٹ نے ٹاس جیت کر فائر کو بلے بازی کی دعوت دی بلے بازی کے لئے اتری فائر کی شروعات اچھی نہیں رہی اور جلد ہی اس کی تین وکٹیں گر گئیں اس کے بعد جیس جانسن نے اننگز کو سنبھالنے کی کوشش کی۔