: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بیونس آئرس ، 23 مارچ (ایجنسی)ارجنٹینا کے Lionel Messi لیونل میسی اور پرتگال کے Cristiano Ronaldo کرسٹیانو رونالڈو فیفا ورلڈ کپ 2018 کے بعد پہلی مرتبہ اپنی قومی ٹیم کی جانب سے کھیلتے نظر آئیں
گے۔
اطلاعات کے مطابق لیونل میسی 29 مارچ کو میڈرڈ میں وینیزویلا کے خلاف دوستانہ میچ کا حصہ بنیں گے ،رونالڈو پرتگال اوپننگ یورو 2020 کوالیفائر میں ہوم گراؤنڈ (لسبون) میں یوکرین کے خلاف میچ کھیلیں گے۔ دونوں کھلاڑیوں نے ورلڈ کپ کے بعد سے 6 عالمی میچوں میں شرکت نہیں کی تھی۔