: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لندن، 12 اگست (یو این آئی) طویل عرصے سے ڈپریشن اور پریشانی میں مبتلا انگلینڈ کے سابق کرکٹر گراہم تھورپ نے خودکشی کی تھی۔ یہ معلومات تھورپ کے اہل خانہ نے ایک
انٹر ویو میں بتائی ہے۔ گر اہم تھورپ کی اہلیہ امانڈا نے مائیکل آتھر ٹن کو ٹائمز سے گفتگو میں بتایا کہ وہ کافی عرصے سے ڈپریشن کا شکار تھے اور ڈپریشن کے باعث انہوں نے خود کشی کی تھی۔