the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نیو یارک ، 17 جنوری ( یو این آئی )دنیائے باکسنگ پر ایک عرصے تک راج کرنے اور رنگ سے باہر نسل پرستوں کو شکست دینے والے لیجنڈ ری ہیوی ویٹ باکسر محمد علی کا آج 78 واں یوم پیدائش منا یا گیا ۔

حریف باکسروں کو رنگ دھول



چٹانےوالے محمد علی کی پیدائش 17جنوری1942 کو امریکا کے شہر لوئسویل کے ایک مسیحی گھرانے میں ہوئی تھی اور ان کا نام کلے رکھا گیا تھا جنہوں نے ستر کی دہائی میں اسلام قبول کیا۔
انہوں نے 29 اکتوبر 1960 کو آبائی قصبے لوئسویل میں پہلا مقابلہ جیتا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.