the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دوبئی، 29 ستمبر (یو این آئی) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی تاریخ میں ایسا پہلی بار ہونے جارہا ہے کہ دو لیگ میچ ایک ہی تاریخ کو ایک ہی وقت پر کھیلیں جائیں گے اس سے قبل آئی پی یال 2021 کے لیگ میچ ڈبل ہیڈر کے ساتھ آٹھ اکتوبر کو ختم ہونے والے تھےجہاں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وقت کے مطابق صبح 11 بجے سے سن رائزرز حیدرآباد (ایس آر



ایچ) اور سابقہ فاتح ممبئی انڈینس (ایم آئی) کا مقابلہ ابو ظہبی میں ہونا تھا جبکہ یو اے ای کے وقت کے مطابق شام 6 بجے رائلس چیلنجرس بینگلور (آر سی بی) کا مقابلہ دلی کیپیٹل (ڈی سی) کے خلاف ہونا تھا۔
لیکن اب یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ 8 اکتوبر کو ہی دونوں میچ یو اے ای وقت کے مطابق 6 بجے سے (ہندوستانی وقت کے مطابق ساڑھے سات بجے)کھیلے جائیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.