the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 11 مارچ (یو این آئی) راجستھان رائلز نے آئی پی ایل 2022 کے لیےسری لنکا کے سابق تیز گیند باز لاستھ ملنگا کو اپنا تیز گیندبازی کوچ اور پیڈی اپٹن کو اپنا "ٹیم کیٹلسٹ" مقرر کیا ہے۔
2021 میں بطور کھلاڑی ریٹائر ہونے



والے ملنگا نے آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز کے لیے نو سیزن میں کھیلتے ہوئے 170 وکٹ لئے تھے۔
وہ 2018 میں ممبئی کے باؤلنگ مینٹور بھی تھے، جبکہ اس سال کے شروع میں وہ آسٹریلیا کے خلاف ٹی20 سیریز میں سری لنکا کے گیند بازی اسٹریٹجی کوچ بھی بنے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.