the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
پیرس،5 اگسٹ (ذرائع) پیرس اولمپکس میں مردوں کے سنگلز کانسی کے تمغے کے لیے لڑنے اترے ہندوستان کے نوجوان اسٹار بیڈمنٹن کھلاڑی لکشیا سنگھ کانسی کے تمغے سے محروم رہے۔
 دنیا کے نمبر 7 کھلاڑی کے خلاف شاندار آغاز کرتے ہوئے لکشیا سین نے پہلا گیم بہت آسانی سے 21-12 سے جیت لیا، لیکن



اگلے دو گیمز میں ہاتھ کی چوٹ سے کھیل رہے لکشیا نے ایک کے بعد ایک غلطیاں کیں۔ان کی طرف سے بہت سی غیر ضروری غلطیاں تھیں۔ نتیجہ یہ نکلا کہ زی جیا کو اگلے دو گیمز 21-16، 21-11 سے جیتنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔ اور اس طرح کروڑوں ہندوستانیوں کا لکشیا کو کانسی کا تمغہ جیتتے دیکھنے کا خواب بھی چکنا چور ہوگیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.