the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جکارتہ، 9 جون (یو این آئی) دنیا کے 9 نمبر کے بیڈمنٹن کھلاڑی لکشے سین نے انڈونیشیا میں جاری بی ڈبلیو ایف سپر 500 انڈونیشیا اوپن 2022 کے دوسرے راؤنڈ میں ڈنمارک کے راسموس گیمکے کو شکست دے کر بی ڈبلیو ایف سپر 500



انڈونیشیا اوپن 2022 کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔
ہندستان کی پی وی سندھو بھی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔

جمعرات کو 54 منٹ تک جاری رہنے والے میچ میں سین نے گیمکے کو سیدھے سیٹوں میں 21-18، 21-15 سے شکست دی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.