: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19 اگست (یو این آئی) ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کی نوجوان کھلاڑی سلیمہ ٹیٹے نے انکشاف کیا ہے کہ ٹیم کے سابق کپتان اسونتا لاکڑا اور نکی پردھان نے ان کے کیریئر میں رہنمائی کا کردار ادا کیا ہے جھارکھنڈ سے تعلق
رکھنے والی سلیمہ نے بتایا کہ اسونتا اور نکی کو اپنی ریاست سے آتے دیکھ کر انہیں بھی ہاکی میں نئی بلندیاں حاصل کرنے کی ترغیب ملی سلیمہ نے کہاکہ "میں نے جونیئر نیشنل ٹیم سے ہاکی میں داخلہ لیا اور اسونتا لاکڑا میری تحریک تھی۔