the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
چنئی، 08 اپریل (یو این آئی) گذشتہ چار برسوں میں پہلی بار آئی پی ایل 2020 سیشن میں پلے آف میں پہنچی رائل چیلنجرس بینگلور (آر سی بی) کے کپتان وراٹ کوہلی کا ماننا ہے کہ ان کی ٹیم آئی پی ایل 2021 میں ایک-دو قدم آگے بڑھنے کے لیے تیار ہے۔

وراٹ نے یہاں جمعرات کو گذشتہ روز ممبئی انڈینس کے خلاف آئی پی ایل 2021 کے



سیزن اوپننگ میچ سے پہلے کہا،’یہاں کھیلنا اور چنّا سوامی میں اپنے گھریلو مداحین کے سامنے کھیلنے میں کوئی فرق نہیں ہے۔
بے شک موجودہ وقت میں فینس ہمیں لائیو کھیلتا ہوا نہیں دیکھ پائیں گے لیکن اچھی بات یہ ہے کہ ہم اپنے ملک میں کھیل رہے ہیں اور اس سیشن میں مثبت بات یہ ہے کہ گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی ہوم ایڈوانٹیج نہیں ہے‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.