ممبئی ، 29 ستمبر (یو این آئی) ہندوستان اور کولکاتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کے بائیں ہاتھ کے اسپنر کلدیپ یادو نے اپنے زخمی گھٹنے کی سرجری کرائی ہے۔
انہوں
نے آج ٹویٹر پر سرجری کے بعد کی تصویر شیئر کرکے یہ معلومات دی ہے۔
کلدیپ نے ٹویٹ میں لکھا ، "سرجری کامیاب رہی اور صحت یاب ہونے کا راستہ ابھی شروع ہوا ہے۔