the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/10اگست(ایجنسی) خاتون ٹیم انڈیا کی اوپنر کرکٹر smriti-mandhana سیمرتی مندھنا کیا سپر لیگ kia-super-league (کے ایس ایل KSL) ٹی 20 لیگ شاندار مظاہرہ کررہی ہیں، سیمرتی کی طوفانی انگیز کی بدولت Western Storm کو Lancashire Thunder پر زبردست جیت حاصل ہوئی، بتادیں کہ جمعہ کو انگلینڈ میں چل رہے کے ایس ایل 2018 ٹورنامنٹ کے 21ویں میچ میں Lancashire Thunder لنکاشیئر کو 76 رنوں سے شکست ملی.

وہیں لمبے وقت کے بعد فارم میں آئی سیمرتی مندھنا نے اس میچ میں 2 چھکے اور 7 چوکوں کی مدد سے 25 گیندوں میں 49 رنوں کی انگیز کھیلی، صرف ایک رن سے سیمرتی اپنی نصف سنچر سے دور رہ گئی.
انگلینڈ میں کھیلے جارہے کے ایس ایل 2018 ٹورنامنٹ میں سیمرتی سب سے زیادہ 387 رن بنانے والی بلے باز بن گئی ہے.




اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.