: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پیرس، یکم اگست (یو این آئی) ہندوستانی نشانے باز سوپنل کوسالے نے پیرس اولمپک 2024 گیمز میں مردوں کی 50 میٹر رائفل تھری پوزیشن فائنل میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر جمعرات کو اظہار تشکر کیا
فائنل میچ کے بعد بات کرتے ہوئے کوسالے نے کہاکہ ’’میرے ذہن میں اس وقت بہت سارے جذبات چل رہے ہیں میں اپنے والدین، اپنے خاندان، اپنے دوستوں اور ہر اس شخص کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے میرا ساتھ دیا۔