کولکاتہ ، 08 اپریل (یو این آئی) کولکاتہ نائٹ رائیڈرس نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2025 کے 21 ویں میچ میں منگل کے روز لکھنو سپر جائنٹس کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ
کیا۔
آج کولکاتہ نائٹ رائیڈرس کے کپتان اجنکیا رہانے نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔
ٹاس جیتنے کے بعد کپتان نے کہا کہ درجہ حرارت زیادہ نہیں ہے اس لیے وہ ہدف کا تعاقب کرنا چاہتے تھے۔