: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ابوظہبی، 24 ستمبر (یواین آئی) دوبارکی آئی پی ایل فاتح فرنچائزی کولکاتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) پرکل یہاں زائد کرکٹ اسٹیڈیم میں ممبئی انڈینز کے خلاف کھیلے گئے آئی پی ایل 2021 کے 34 ویں میچ میں سست اوورریٹ کے لئے جرمانہ لگایا گیا ہے اس آئی پی ایل میں سیزن میں یہ
دوسری مرتبہ ہے کہ کے کے آرنے آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کے تحت مقررہ اووروں میں کم اوور ڈالے ہیں، لہٰذا اس خلاف ورزی کے لئے کے کے آر کے کپتان ایون مورگن پر 24 لاکھ روپے، جبکہ پلیئنگ الیون کے دیگرممبران پر چھ لاکھ روپے یا ان کی انفرادی میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ عائد کیاگیا ہے۔