: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کولکتہ/24مئی(ایجنسی) کولکتہ نے اپنے بہترین کارکردگی کے دم پر بدھ کو ایڈن گارڈنز اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی پی ایل 2018 کے Eliminator مقابلے میں راجستھان رائلس کو 25 رنز سے شکست دے کر کوالیفائر -2 میں جگہ بنا لی ہے. قبل ازیں، پہلی وکٹ پر کولکتہ نے 20 اوورز میں سات وکٹ کے نقصان
پر 169 رنز کا اسکور کھڑا کیا تھا. اس سکور کا اسکے گیند بازوں نے بچاو کیا اور راجستھان کو پورے اوور کھیلنے کے بعد چار وکٹ پر 144 رنوں سے آگے نہیں جانے دیا، ہار سے راجستھان آئی پی ایل سے باہر ہوگئی ہے ، وہیں کولکتہ کو فائنل میں جگہ بنانے کے لیے کوالیفائر 2 میں حیدرآباد سے مقابلہ کرنا ہوگا.