: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دبئی، 24 اگست (یو این آئی) آسٹریلیا کے سابق آل راؤنڈر شین واٹسن کا خیال ہے کہ کرکٹ سے ایک ماہ طویل وقفے کے بعد اس ہفتے کے آخر میں شروع ہونے والے ایشیا
کپ سے قبل وراٹ کوہلی ذہنی اور جسمانی طور پر تازہ دم ہوں گے- کوہلی اپنے کیریئر کے خراب دور سے گزررہے ہیں اور نومبر 2019 سے بین الاقوامی کرکٹ میں کوئی سنچری نہیں بنائی ہے-