نئی دہلی/18جنوری(ایجنسی) جنوبی افریقہ کی سر زمین پر 25 برسوں بعد بھی بھلے ہی ہندوستانی کپتان سیریز جیتنے کا موقع گنواچکے ہوں لیکن اسٹار کھلاڑی کا جلوہ آئی سی سی ایوارڈ میں دکھائی دیا جہاں انہیں اس برس کا بہترین کرکٹر، بہترین ون ڈے کرکٹر اور بہترین کپتان منتخب کیا گیا ہے۔
text-align:="" start;"="">انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے کپتان وراٹ کو اس برس کے بہترین کرکٹر کا سر گارفیلڈ سوبرس ٹرافي سے نوازا جائے گا اور اسی کے ساتھ انہیں سال کے بہترین مردوں کا یک روزہ بین الاقوامی کرکٹر ایوارڈ بھی دیا جائے گا۔
وراٹ نے 2012 میں پہلی مرتبہ یہ ٹرافی اپنے نام کی تھی۔