: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/7فروری(ایجنسی) آفریقی سرزمین پر ویراٹ کوہلی کا جادو سر چڑکر بول رہا ہے، ونڈے میں ہی انہوں نے دوسری سنچری بنائی، ونڈے کرکٹ میں وہ 34 سنچری بنا چکے ہیں، ان سے آگے صرف سچن تنڈولکر ہیں، اس سنچری
کولگاتے ہی ویراٹ نے کئی خطاب اپنے نام کیے، ان سےپہلے یہ کارنامہ کوئی اور کپتان نہیں کرسکا، جنوبی آفریقہ کی سرزمین پر ایک سیریز میں کپتان کے طور پر سب سے زیادہ سنچری لگانے والے ویراٹ کوہلی اکیلے کھلاڑی بن گئے ہیں.