کٹک، 08 فروری (یو این آئی) ہندوستان کے اسٹار بلے بازوراٹ کوہلی کو انگلینڈ کے خلاف اتوار کو کھیلے جانے والے دوسرے ایک روزہ میچ کے لیے فٹ قرار دیا گیا ہے۔
کو ہلی گھٹنے کی چوٹ کی
وجہ سے پہلا ون ڈے نہیں کھیل سکے تھے۔
ہندوستانی ٹیم کے بیٹنگ کو چیتا نشو کو ٹک نے میچ کے موقع پر منعقدہ پریس کا نفرنس میں صحافیوں کو بتایا کہ کو ہلی فٹ ہیں اور وہ آج ہمارے ساتھ پریکٹس کریں گے۔