the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/23مارچ(ایجنسی) ٹیم انڈیا کے کپتان ویراٹ کوہلی اور بالی ووڈ کی نمبر ایک اداکارہ دیپکا پاڈوکون کے بارے میں ایک بڑی خبر آرہی ہے. ان دنوں کی برانڈBrand value سے ہر کوئی واقف ہے، ایک طرف ویراٹ کوہلی ہے جنکے ستارے ان دنوں بلندی پر ہے، ابھی حال ہی میں آفریقہ دورے کے بعد تو انہوں نے یہ بتا دیا ہے کہ وہ ملکی پیچوں پر ہی نہیں غیر ملکوں میں بھی دھوم مچا سکتے ہیں، دوسری طرف ہے بالی ووڈ کی سب سے کامیاب ہیروئین دیپکا



پاڈوکون ، انکی تقریبا ہر فلم باکس آفس پر کامیاب کی گیارنٹی ہوتی ہے-

اس سال، آئی پی ایل میں ویراٹ اور دیپکا ایک ساتھ مل کر ایک اشتہار میں آنے والے تھے، لیکن ایسا نہیں ہوسکا. یہ اشتہار اسی آئی پی ایل کے سیزن کے لیے بنایا جانے والا تھا، ٹیم انڈیا کے کپتان ویراٹ کوہلی نے دیپکا کے ساتھ اشتہار کرنے سے انکار کردیا، ایک ویب سائٹ کے مطابق ویراٹ کے اس فیصلے سے آئی پی ایل میں انکی ٹیم آر سی بی کی 11 کروڑ روپے کی ڈیل نہیں ہوپائی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.