the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
موہالی، 4 مارچ (یو این آئی) ہندوستانی کپتان روہت شرما نے جمعہ کو یہاں سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا ہندوستانی ٹیم تین اسپن گیند بازوں روی چندرن اشون، جینت یادو اور رویندر جڈیجہ اور تیز گیندبازوں میں محمد شامی و جسپریت بمراہ کے ساتھ کھیل رہی ہے سری لنکن ٹیم میں صرف ایک اسپن باؤلر ہے



مینک اگروال نے ٹیم میں اپنی جگہ برقرار رکھی ہے۔
شریئس ائیر نے بھی کانپور میں اپنے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف سنچری بنانے کے بعد اپنی جگہ برقرار رکھی ہے۔

رہانے اور پجارا کی غیر موجودگی میں ہندوستانی ٹیم کا مڈل آرڈر کچھ حد تک ناتجربہ کار ہوا ہے، اس لیے اپنا100واں ٹیسٹ میچ کھیل رہے وراٹ کوہلی پر سب کی نظریں ہوں گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.