: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/1اپریل(ایجنسی) انڈین ٹی 20 لیگ کے موجودہ سیزن شروع ہوئے ابھی 10 دن بھی نہیں ہوئے ہیں، ابھی تو نو دن میں صرف 12 میچ ہی کھیلے گئے ہیں، اتنے کم وقت میں یہ قیاس لگانا جلد بازی ہوگی کہ کون سی ٹیم خطابی ریس میں آگے بڑھ گئی ہے، یا کون ریس سے باہر ہوگئی ہے، لیکن یہ
ضرور کہا جاسکتا ہے کہ ویراٹ کوہلی کی کپتانی والی بنگلور ٹیم رائل چیلنجر اور رہانے کی راجسھتان ٹیم رائلس اس ریس میں باہر ہوگئی ہے، یہ دونوں ہی ٹیمیں اپنے شروعاتی تینوں میچ ہارچکی ہے، اور پوائنٹ ٹیبل میں سب سے نیچے ہے، ایسے میں انکے لیے آگے کا راستہ بہت مشکل ہونے جارہا ہے.