: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 9 مئی (ذرائع) لکھنؤ سپر جائنٹس کی ٹیم کو سن رائزرز حیدرآباد نے 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لکھنؤ کی بری شکست کے بعد سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔
ویڈیو میں لکھنؤ ٹیم کے مالک سنجیو گوئنکا ٹیم کے کپتان کے ایل راہول سے کچھ گفتگو کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ٹیم کی شکست کو لے کر دونوں کے درمیان کچھ نوک جھوک ہوئی ہے-