: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
یکم جنوری (یو این آئی) ہر شخص کی اپنی ایک منفرد شناخت ہوتی ہے کھیل کا میدان ہو یا سیاست کا میدان ، کچھ لوگ دونوں ہی اپنی قابلیت کے بل بوتے پر دونوں میدان
مار لے جاتے ہیں ایسے ہی ایک شخص کیرتی آزاد ہیں جو کرکٹ کے میدان میں ہی نہیں بلکہ سیاست کے میدان میں بھی ہمیشہ سرگرم نظر آئے کیرتی، 2 جنوری 1959 کو دربھنگہ بہار میں پیدا ہوئے۔