: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 25 دسمبر (یو این آئی ) زندگی کی جد وجہد اور اس کو کامیابی کی بلندیوں تک لے جانے کی کہانی تو ہم بار ہا سنتے رہتے ہیں اور زندگی تو جد وجہد کا سامنا کرنے اور اس سے شکست قبول نہ کرنے کا نام ہے۔ کچھ ایسی شخصیت
بھی ہمارے سامنے آتی ہیں جو بڑے سے بڑا حادثہ ہونے کے باجود اپنی زندگی سے کبھی نا امید نہیں ہوتیں۔ کھیلوں کے شعبے میں بھی ایسے چند افراد موجود ہیں جنہوں نے اپنے جسمانی اعضا گنوانے کے بعد بھی اپنی پوری دلچسپی کھیلوں میں دیکھائی۔