نئی دہلی، 25 مئی (یو این آئی) وزارت کھیل نے 14.30 کروڑ روپیے کے کل بجٹ تخمینے کے ساتھ سات ریاستوں میں کل 143 کروڑ روپیے ’کھیلو انڈیا سینٹر‘ کو دیے
ہیں۔
ان مراکز میں ایک ایک اسپیشل کھیل کی ٹریننگ دی جائے گی۔
ان ریاستوں میں مہاراشٹر، میزورم، گوا، کرناٹک، مدھیہ پردیش، اروناچل پردیش اور منی پور شامل ہیں۔